Font by Mehr Nastaliq Web

प्रकाशन वर्ष : 2003

भाषा : इंग्लिश, हिंदी, उर्दू

पृष्ठ : 274

ISBN संख्यांक / ISSN संख्यांक : 81-7650-036-4

अल्लामा इक़बाल की शायरी

पुस्तक: परिचय

ڈاکٹر محمد اقبال کا شمار اپنے عہد کے بڑے شعرا میں ہوتا ہے۔انہوں نے غزل اور نظم دونوں ہی اصناف میں طبع آزمائی کی مگر ایک نظم نگار کی حیثیت سے وہ اردو ادب میں خصوصی اہمیت کے حامل ہیں۔ زیر نظر کتاب علامہ اقبال کی اردو شاعری کا انتخاب ہے، جسے انگریزی اور ہندی ، رومن رسم الخط میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ انگریزی ترجمہ خواجہ طارق محمود نے کیا ہے ، اس مجموعہ کو تینوں زبانوں میں ہونے کی وجہ سے افادیت مزید بڑھ جاتی ہے، کیوں کہ وہ حضرات جو اردو سے واقفیت نہیں رکھتے ہیں اور علامہ کے اشعار کے دل دادہ ہیں،وہ ان کے اشعار کو انگریزی، رومن یا ہندی رسم الخط میں پڑھ کر علامہ کے اشعار سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

.....और पढ़िए

हिन्दवी उत्सव, 27 जुलाई 2025, सीरी फ़ोर्ट ऑडिटोरियम, नई दिल्ली

रजिस्टर कीजिए